• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینٹی لیٹرز فراہمی کیس کی سماعت کل ہوگی

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ، سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی فراہمی اور خسرہ سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کرنیکی درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس ملک اویس خالد جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر 27 اپریل کو سماعت کرینگے۔
لاہور سے مزید