• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپرا کی نئی نیٹ بلنگ پالیسی کیخلاف صدر پاکستان و دیگر کو خط

لاہور(کورٹ رپورٹر) نیپرا کی نئی نیٹ بلنگ پالیسی کے خلاف صدر پاکستان و دیگر کو مراسلے لکھ دیئے گئے، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ محمد اظہر صدیق نے مؤقف اپنایا ہے کہ نئی پالیسی سے ہزاروں گھریلو کاروباری ، سولر صارفین اور سرمایہ کار متاثر ہونگے، پرانا نیٹ میٹرنگ نظام ختم کرکے صارفین پر الگ سے بوجھ ڈالا جارہا ہے، نیپرا کے فیصلے کے پر عملدرآمد نہ روکنے پر لاہور ہائیکورٹ اور ٹربیونلز سے رجوع کیا جائے گا ۔
لاہور سے مزید