لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور سے پشاور جانے والی ایک کار شیخوپورہ کے قریب اچانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری رسپانس دیتے ہوئے بروقت کارروائی کی اور گاڑی میں سوار 4 افراد کو ان کے قیمتی سامان سمیت بحفاظت باہر نکال لیا۔