• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول کی بچیوں سے چھیڑ چھاڑ اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) جوہر ٹاؤن پولیس نے سکول سے واپس آتی بچیوں سے چھیڑ چھاڑ اور ہراساں کرنے کی وڈیو وائرل ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے میں بچیاں سکول سے گھر واپس جا رہی تھیں کہ راستے میں اوباش ملزم نے دوپٹہ کھینچا چھیڑخانی اور ہراساں کیا
لاہور سے مزید