• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نولکھا ،منشیات فروش کو چھوڑنے پر ASI معطل

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)نولکھا میں منشیات برآمد ہونے پر کارروائی کرنے کی بجائے چھوڑنے پر اے ایس آئی معطل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق شہری کی ویڈیو وائرل ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے واقعہ میں ملوث اے ایس آئی افتخار کو معطل کر دیا گیا ۔ایس پی سٹی عاطف امیرنے کہا کہ شہری کو چھڑوانے والے اہلکار کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی ہوگی اختیارات سے تجاوز اور کرپشن ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
لاہور سے مزید