کوئٹہ (پ ر) حاجی سمیع الرحمٰن کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ وہ چیئرمین ایڈیٹورل کمیٹی روزنامہ جنگ سید خلیل الرحمٰن، سید شفیق الرحمٰن، نجم الثاقب، کرنل (ر) بہادر شاہ احمد علی ،سید رضوان الرحمٰن کی بھابھی اور سید مبشر علی زاہد کی ہمشیرہ تھیں ۔وہ ڈائریکٹر (ORIC) بیوٹمز ڈاکٹر سید کامران سمیع ،سید عبداللہ سمیع آرکیٹکٹ کی والدہ، علی عمران ، فہد ریاض قاضی ، فیضان علی کی خوشدامن اور اویس علی کی پھوپھی تھیں۔ نمازِ جنازہ پٹیل روڈ پر ادا ئیگی کے بعدتدفین کاسی قبرستان میں کردی گئی۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ پٹیل روڈ پر جاری ہے۔