• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرسلیم کھوسہ کا میر زید خان جھکرانی کی وفات پر اظہار افسوس

کوئٹہ(خ ن)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز خان جکھرانی کے فرزند میر زید خان جکھرانی کیناگہانی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
کوئٹہ سے مزید