• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوےکی حدود میں فلم سازی اور فوٹوگرافی پر پابندی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے اپنی حدود میں سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کے لیے نیا فیصلہ کرتے ہوئے فلم سازی اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد کر دی ہے جاری ہدایات کے مطابق تمام بلاگرز ، صحافیوں، وی لاگرز اور کانٹینٹ کریٹرز کے لیے ریلوے حدود میں بغیر اجازت فلم یا تصاویر بنانا ممنوع قرار دیا ہےفوٹوگرافی یا ویڈیو گرافی کے لیے پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹر سے باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید