• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل کراچی میں پہلا کوالیفائر زلمی اور یونائیٹڈ مدمقابل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) منگل کو کراچی میں پہلا کوالی فائر پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بدھ کو حیدرآباد کنگز مین اور ملتان سلطانز کے درمیان ایلیمنیٹر کھیلا جائے گا۔ دوسرا ایلیمنیٹر جمعے کو کھیلا جائے۔ اسلام آباد نے دس میں سےچھ میچ جیتے تین ہارے اور ایک میچ بارش کی نذر ہوا۔اس نے13پوائنٹس پر فنش کیا۔ملتان نےدس میں سے چھ میچ جیتےچار میں اسے شکست ہوئی۔اس کے پوائنٹس بارہ رہے۔ پشاور زلمی کی ٹیم کوالی فائر کیلئے کراچی پہنچ گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید