• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ہاکی، پاکستان کا پہلا میچ چین سے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اگلے ماہ جاپان میں کھیلے جانے والے جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے جس میں ملائیشیا ، بنگلہ دیش اور چین بھی شامل ہیں۔ پاکستان30مئی کو چین کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کرے گا،31مئی کو ملائیشیا جبکہ 3جون کو بنگلہ دیش کے خلاف آخری گروپ میچ کھیلے گا،گروپ اے میں بھارت، جنوبی کوریا، جاپان، چائنیز تائپے اور قازقستان شامل ہیں،ٹورنامنٹ 6 جون تک کھیلا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید