کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی بی اے نے ایچ ای سی زون ایم بوائز فٹبال چیمپین شپ کے افتتاحی میچ میں این ای ڈی کو 4-0 کی شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے رمیز، محمد، زیاد اور احتشام نے ایک ایک گول اسکور کیا۔