• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوئیفا انڈر 16فٹ بال، پاکستان کوشکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قازقستان نے یوئیفا انڈر-16 بوائز ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دیدی۔ قازقستان کے شہر شیمکنٹ میں بِیک اسپورٹس کمپلیکس میں میزبان قازقستان نے پاکستان کو 4-1سے زیر کیا۔ میزبان ٹیم کے چاروں گول پہلے ہاف میں ہوئے۔ پاکستان کا واحد گول دوسرے ہاف میں کپتان عبدالصمد نے محمد حنظلہ کے پاس پرکیا۔ قومی ٹیم کے کوچ محمد عیسیٰ نے قازقستان کے خلاف میچ کو اپنی ٹیم کیلئے قیمتی تجربہ قرار دیا۔

اسپورٹس سے مزید