• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی میں اضافہ، اپریل میں 8 اہلکاروں نے موت کو گلے لگا لیا

کراچی(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی میں اضافہ ہوگیا، اپریل میں 8 اہلکاروں نے موت کو گلے لگا لیا۔اسرائیلی اخبار ہارٹز کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2026کے دوران کم از کم 8اسرائیلی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے خودکشی کی، جس سے اسرائیلی سکیورٹی اداروں میں ذہنی دباؤ اور نفسیاتی بحران کے بڑھتے ہوئے خدشات سامنے آئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سال 2026کے آغاز سے اب تک کم از کم 10 حاضر سروس فوجیوں نے اپنی جان لی ہے، جن میں سے 6صرف اپریل میں رپورٹ ہوئے۔

دنیا بھر سے سے مزید