• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں منافق نہیں جن کو قاتل کہوں پھر ان سے مل جاؤں، ذوالفقار بھٹو جونیئر

کراچی (جنگ نیوز) ذوالفقار بھٹو جونیئرنے کہا ہے کہمیں منافق نہیں جن کو قاتل کہوں پھر ان سے مل جاؤ ں۔ ہمارے پاس محنتی لوگ ہیں اگر وقت آیا تو الیکشن لڑیں گے ،ہمارے خاندان کا کیس تاحال حل نہیں ہوا ہم انصاف کیلئے گھوم رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ پیر پگارا میرے والد کے قریبی دوست رہے ہیں میں ان کو سپورٹ کروں گا، الیکشن کے وقت الائنس بن جائے تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن ہم کسی پارٹی میں شمولیت نہیں کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید