• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھابیجی پمپس ہاؤس سے کراچی کو پانی کی فراہمی بحال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دھابیجی کے ٹو پمپس ہاؤس سے کراچی کو پانی کی فراہمی بحال کر دی گئی کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر والو کی تنصیب کے لئے 9پمپس بند کیئے تھے ترجمان کے مطابق شہر کے 95 فیصد علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال ہو چکی ہے مجموعی فراہمی 600 ملین گیلن یومیہ تک پہنچ گئی ہے، جبکہ شہر کو یومیہ 650ملین گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے اور اس وقت صرف 50ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے۔
اہم خبریں سے مزید