• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقت آگیا ہے با نی PTI کی رہائی تحریک کو متحرک کیا جائے، بیرسٹر گوہر

فیصل آباد ( آن لائن ) پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ اب وقت آگیا ہے با نی پی ٹی آئی کی رہا ئی تحریک کو متحرک کیا جائے، کارکنوں اور ممبرا ن کو با نی پی ٹی آئی کے نظریے پر ڈٹ کر کھڑا رہنے پر خرا ج تحسین پیش کرتا ہوں تحریک انصا ف اپنے رہنما ؤں اور کارکنوں کوکسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی، جنید افضل ساہی سے ہو نے والی ناانصا فی کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھا ئے گی۔ ا ن خیا لا ت کا اظہار انہوں نے فیصل آباد، جڑا نوالہ،ساہیاں والا کے ارا کین اسمبلی اور دیگر عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔
اہم خبریں سے مزید