• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج؛ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)واپڈا کیطرف سے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 39ہزار کیوسک اور اخراج 47ہزار کیوسک،دریائےکابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 42ہزار 300کیوسک اور اخراج 42 ہزار 300 کیوسک، خیرآبادپل پر پانی کی آمد 84 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 84 ہزار 900کیوسک،دریائےجہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 39 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 20 ہزارکیوسک اور اخراج 12 ہزار 300 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید