• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کے مطابق کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں کھمبوں کی تنصیب اور برقی لائنوں کی شفٹنگ کے سلسلے میں آج 28اپریل کو شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن کے 11 کے وی خروٹ آباد ، جبل نور، ویسٹرن بائی پاس داریم فیڈرز سے صبح ساڑھے دس سے دوپہر ڈھائی بجےتک بجلی بند رہے گی۔
کوئٹہ سے مزید