• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آبادپولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آبادپولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا ، تھانہ شمس کالونی کو شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اس کا بچہ لاپتہ ہوگیا ہے۔ شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے فوری رپورٹ درج کر کے تکنیکی اورانسانی ذرائع کو بروئے کارلاتے ہوئے گمشدہ بچے کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کردیا۔
اسلام آباد سے مزید