• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر آفس کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری آفتاب ناز ریٹائر ہوگئے

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ڈپٹی کمشنر آفس کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری آفتاب ناز ریٹائر ہوگئے ہیں۔ان کی ریٹائرمنٹ پرڈی سی آفس ایمپلائز ایوسی ایشن نے ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا اور شیلڈ پیش کی۔تقریب میں صدر عبدالستار قریشی،حسن اختر،وقار شاہ،محمد ظہیر،ملک یاسر اور دیگر عہدیداروں اور سٹاف نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید