• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 12 سالہ حسن ولد مختار ، 8 سالہ باسط علی ولد ریاض بچوں کو صدر بازار کینٹ اور لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بیورو ترجمان کے مطابق بچوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے بچوں کا تعلق راجن پور اور ملتان سے ہے ۔
ملتان سے مزید