ملتان ( سٹاف رپورٹر ) نیوملتان پولیس نے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردی ۔ پولیس کو قصوری چوک سے19سالہ عطیہ جمیل نے اطلاع دی کہ ملزمان عبدالروف ، سمیع اللہ اور صابر حسین محلہ اوڈاں والا لے گئے اور مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اطلاع پر پولیس نےدوشیزہ کی اطلاع پر موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔