• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلیک لسٹ مسافر کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) بیرون ملک سے آنے والا بلیک لسٹ مسافر کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ۔نجی ایئر لائن کی فلائٹ G9558 شارجہ سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت زین عباس سے ہوئی جو لیہ کا رہائشی تھا گرفتار شخص کا نام بلیک لسٹ میں شامل تھا جسے سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد ایف آئی اے مزید کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید