ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین ملزمان کیخلاف پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔ نیوملتان پولیس نے ملزم طاہر سے پسٹل ملزم بلال کاشف سے پسٹل اور لوہاری گیٹ پولیس نے ملزم ابرار علی سے پسٹل برآمد کرلیے ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لیا۔