• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام 2ملزمان کو جیل بھجوا دیا گیا

ملتان(سٹاف ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار2ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔ بستی ملوک پولیس نے ملزم جنید سے پسٹل دوگولیاں جبکہ سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم ظفر سے پسٹل دوگولیاں برآمد کرلی پولیس نے گزشتہ روز2ملزمان کو عدالت میں پیش کیا اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔
ملتان سے مزید