• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد جنید انور کااپنے پی ایچ ڈی مقالہ کا کامیابی سے دفاع

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محقق محمد جنید انور نے سپروائزر پروفیسر ڈاکٹر انیلہ حمید کی زیر نگرانی اپنے پی ایچ ڈی مقالہ کا کامیابی سے دفاع کر لیا، ان کی تحقیق کا موضوع "دودھ کی الرجی کو کم کرنے کے لیے کیسین بیسڈ انکیپسولیٹڈ پارٹیکلز کی امیونوموڈیولیٹری صلاحیت" تھا، جبکہ ایکسٹرنل سپروائزر کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر محمد شاہد (ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد) نے بھی رہنمائی فراہم کی ۔
ملتان سے مزید