ملتان (سٹاف رپورٹر ) حسن آباد جھگڑے میں گولی لگنے سے شہری زخمی، نشتر ہسپتال منتقل ۔نیوملتان پولیس کو ذیشان نے بتایا کہ ملزم بلو نامعلوم ساتھیوں کے آیا اور حارث سے جھگڑا شروع کردیا جھگڑے کے دوران بلو نے طیش میں آکر حارث کے کمر میں گولی ماری اور ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا جسے ریسکیو1122کی مدد سے نشتر ہسپتال پہنچایا ۔