اسلام آ باد (رانا غلام قادر)وفاقی سروس کے افسران کی گریڈ 22 میں ترقیوں کیلئے27اپریل کو بلائے گئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ اجلاس کو ملتوی کردیاگیا ہے ۔اب گریڈ 22 میں ترقیوں کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ اجلاس اگلے ماہ ہو گا ۔