• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد سمیت سوات و دیگر علاقوں میں زلزلہ

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )راولپنڈی اسلام آباد، سوات، شانگلہ اور بونیرسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ صبح 11 بجکر 46 منٹ پر آیا ، زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا اور اس کی گہرائی 170 کلومیٹر تھی ۔
اہم خبریں سے مزید