• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ نے غیر ملکی عدالتوں بین الاقوامی اداروں سے روابط اور تعاون کا جامع مجموعہ جاری کردیا

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ نے غیر ملکی عدالتوں اور بین الاقوامی قانونی اداروں کے ساتھ بڑھتے ہوئے روابط اور تعاون کی دستاویزات پر مشتمل ایک ʼʼجامع مجموعہʼʼ جاری کردیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید