• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شہریت ترک کرنے کا رجحان مزید تیز، ہزاروں افراد قطار میں

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی شہریت ترک کرنے کا رجحان مزید تیز ، ہزاروں افراد قطار میں، سیاسی تقسیم، سخت پالیسیوں اور ٹیکس قوانین کے باعث بڑی تعداد میں امریکی اپنی شہریت ترک کررہے ہیں۔ لوگوں کو شہریت چھوڑنے میں ایک سال سے زائد انتظار،قانونی اخراجات ہزاروں ڈالر تک پہنچ گئے، گارڈین میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق امریکا میں سیاسی تقسیم، سخت پالیسیوں اور ٹیکس قوانین کے باعث ہزاروں شہری اپنی شہریت ترک کرنے کے لیے قطاروں میں لگ گئے ہیں، جہاں اس عمل میں ایک سال سے زائد وقت اور ہزاروں ڈالر کے اخراجات آ رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید