• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن جیریز کیساتھ قونصلر خدمات جاری رکھے گا، قمر رضا

لندن (مرتضی علی شاہ) اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے چیئرمین سید قمر رضا نے منگل کے روز کہا کہ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن جیریز اور نادرا پاک آئی ڈی کے ساتھ ساتھ قونصلر خدمات جاری رکھے گا۔ نادرا پاک آئی ڈی بھی دستیاب رہے گی، ہائی کمیشن غلط معلومات کا ازالہ کرے، انہوں نے نشاندہی کی کہ اس سے قبل کمیونٹی کے اندر اس حوالے سے خدشات ظاہر کیے گئے تھے کہ ہائی کمیشن کی جانب سے براہِ راست قونصلر خدمات ممکنہ طور پر بند کی جا سکتی ہیں، جس کے باعث یہ اندیشے پیدا ہو گئے تھے کہ بیرونِ ملک پاکستانی صرف گیریز پر انحصار کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید