اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) ایف بی آر گریڈ 19سے 21کے 10افسران نے اپنے نئے عہدوں کے چارج سنبھال لیے ، ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21کے افسران میں ان لینڈریونیو سروس کے فہیم محمد بطور ممبر آڈٹ، سی آر ایم ایف بی آر ہیڈکوارٹر ، محمد طاہر نے بطور ڈائر یکٹر جنرل لاءہیڈکوارٹر، صاحبزدہ عبدالمتین نے بطور ممبر ایف بی آ راپنے عہدوں کے چارج سنبھالے۔