• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو زرداری سے ارکان قومی اسمبلی اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی ملاقات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ارکان قومی اسمبلی اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والوں میں رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ ، پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور پارٹی کے سندھ میں سینئر نائب صدر منظور وسان ،پی پی پی کے رہنما غوث بخش مہر شامل ہیں اس موقع پر سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید