اسلام آباد (ناصر چشتی ) حکومت کا سولر صارفین سے فیس وصولی کے معاملے پر نظر ثانی کا فیصلہ،25کلو واٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط اور فیس ختم کر دی ۔ پاور ڈویژن نے 25کلو واٹ اور اس کم سولر صارفین کیلئے نیپرا سے لائسنس ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔