• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی عوام کی مالی صورتحال 25 سال کی بدترین سطح پر، سروے

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی عوام کی مالی صورتحال 25 سال کی بدترین سطح پر، مہنگائی و گیس نرخوں میں اضافے کا اثر،ایران جنگ کے بعد توانائی قیمتوں نےدباؤ بڑھایا ۔نئے گیلپ سروے کے مطابق امریکی شہری اپنی مالی صورتحال کو گزشتہ 25 سال کے دوران سب سے خراب قرار دے رہے ہیں، جہاں بڑی تعداد میں لوگوں نے کہا ہے کہ ان کی معاشی حالت بہتر ہونے کے بجائے مزید بگڑ رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید