• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج بدھ کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطا بق کابینہ اجلاس میں خطے کی تازہ صورتحال پرغور کیا جائے گا، ایران امریکا جنگ بندی، مذاکرات سےمتعلق پاکستان کی کوششوں پر بریفنگ دئیے ، توانائی اورایندھن کی سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔

اہم خبریں سے مزید