• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتوں کی تشکیل پر اثرانداز ہونیوالے فیصلے احتیاط سے کیے جانے چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ بار

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ججوں کے تبادلوں پر اپنارد عمل جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عدالتوں کی تشکیل پر اثرانداز ہونے والے فیصلے ادارہ جاتی طور پر انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور نہایت احتیاط سے کیے جانے چاہئیں،جنرل سیکرٹری قاسم نواز عباسی نے منگل کے روز جاری بیان میں کہاہے کہ ایسے اقدامات آئینی دائرہ کار میں کیے جانے چاہیئں۔
اہم خبریں سے مزید