کراچی (نیوز ڈیسک)میامی گالف کورس میں 22فٹ بلند ٹرمپ کا طلائی مجسمہ نصب، مجسمہ 2024 کے قاتلانہ حملے کے بعد والے انداز پر مبنی، گولف شائقین کی توجہ کا مرکزبن گیا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے میامی میں واقع گالف کورس میں 22 فٹ بلند ایک سنہری مجسمہ نصب کیا گیا ہے، جو 2024 میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد ان کے پُرعزم انداز کی عکاسی کرتا ہے۔