• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کریم آباد انڈر پاس کی سوفٹ اوپننگ، باضابطہ افتتاح جلد کیا جائے گا

کراچی(طاہر عزیز/اسٹاف رپورٹر)کریم آباد انڈر پاس کی تعمیر مکمل ،جمعرات کو بعد مغرب ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا پروجیکٹ پر تعینات افسران نے بتایا کہ انڈر پاس کی سوٖفٹ اوپننگ کی گئی ہےاس کا باضابطہ افتتاح جلدکیا جائےگا چونکہ اندڑ پاس کے دونوں ٹریک کھل گئےہیں اب اطراف کےسروس روڈاور دیگر کام مکمل کئے جائیں گےواضح رہے انڈر پاس کی تعمیر سے لےکر یہ منصوبہ کافی زیر بحث رہا اس کی تاخیر کی اصل وجہ یہاں سے گزرنے والی یوٹیلٹی سروسز لائنیں تھیں جن کی منتقلی میں کافی وقت لگا ورنہ شاید یہ انڈرپاس پہلے مکمل ہو جاتا۔

ملک بھر سے سے مزید