کراچی (اسٹاف رپورٹر)عید الاضحی پر اسٹیٹ بینک کی ’’گو کیش لیس‘‘ مہم کامیاب، ڈیجیٹل لین دین میں زبردست اضافہ،بینک دولتِ پاکستان نے عید الاضحی 2026ء کے دوران ملک بھر میں ’’گو کیش لیس‘‘ مہم کا آغاز کیا تھا، تا کہ ملک بھر کی 123 مویشی منڈیوں میں ڈجیٹل ادائیگیوں کی قبولیت کو فروغ دیا جا سکے۔