• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے انسپکٹر سے ڈپٹی سپرٹینڈنٹ آف پولیس کے عہدوں پر ترقی پانے والے افسران کی تعیناتیوں کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ نئے ترقی پانے والے 99ڈی ایس پی سنٹرل پولیس آفس میں اپنی تعیناتیوں کے منتظر تھے اور اب ان کو صوبے بھر کے مختلف شعبوں میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید