• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بھر میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم چلائی جائے، سردار رحیم

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما اور سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبد الرحیم نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پربیان میں کہا ہے کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ سندھ بھر میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم چلائی جائے اور سرکاری سطح پر کم از کم 15 کروڑ درخت لگانے کا ہدف مقرر کیا جائے تاکہ سندھ کو سرسبز و شاداب بنایا جا سکے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات میں کمی لائی جا سکے۔

ملک بھر سے سے مزید