• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں 1469 روپے فی دس گرام کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 14 ڈالر فی اونس کی کمی کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1469 روپے کی کمی ہوئی جس سے دس گرام سونا 4 لاکھ 67 ہزار 816 روپے کا ہوگیا۔

ملک بھر سے سے مزید