• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول کی حج سے واپسی، مرکز پر استقبال

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، پارٹی کے سربراہ جب مرکز بہادر آباد پہنچے تو سنیئر رہنمائوں اور کار کنوں کی بڑی تعداد نے ان کا بھر پور استقبال کیا،۔اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق، انچارج سی او سی فرقان اطیب، سینیٹر خالدہ اطیب، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

ملک بھر سے سے مزید