• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے شاہ چارلس کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے، عظیم ترین بادشاہ قرار دیدیا

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی بادشاہ شاہ چارلس سوم کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے انہیں عظیم ترین بادشاہ قراردیتے ہوئے کہاکہ ہمیں اپنےملک میں ایسے ہی عظیم لوگوں کی ضرورت ہے،تفصیلات کے مطابق شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کے چار روزہ سرکاری دورے کے اختتام پرجمعرات کو وائٹ ہائوس میں ان کےاعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔شاہی جوڑے کے وائٹ ہائوس پہنچنے پرصدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں شاہ چارلس کوایک عظیم بادشاہ قرار دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید