• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں جرائم پر ایم کیو ایم انٹرنیشنل کی تشویش

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ کراچی میں دکانوں، بازاروں، فلیٹوں اورگھروں میں ڈکیتیوں، اغوابرائے تاوان، رہزنی،لوٹ مار اور جرائم کی تیزی سے بڑھتی ہوئی وارداتیں انتہائی تشویشناک ہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں سڑکوں اور پلوں پر باقاعدہ ناکے لگا کے شہریوں کولوٹا جارہا ہے، شہرمیں اب صرف دکانوں کو ہی نہیں بلکہ پوری پوری مارکیٹوں کو لوٹا جارہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید