• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہارورڈ سے سزا یافتہ سائنسدان نے چین میں نیا برین کمپیوٹر لیب قائم کر لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ہارورڈ سے سزا یافتہ سائنسدان نے چین میں نیا برین کمپیوٹر لیب قائم کر لیا۔ سابق امریکی سائنسدان چارلس لیبر چین میں دوبارہ سرگرم، سرکاری فنڈنگ اور سہولیات میسر، اس مہارت کے طبی اور فوجی دونوں مقاصد ،امریکی ماہرین نے ٹیکنالوجی تحفظ پر سوال اٹھا دیے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی معروف یونیورسٹی ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ رہنے والے اور بعد ازاں جھوٹے بیانات اور مالی معاملات میں سزا پانے والے سائنسدان چارلس لیبر نے چین کے شہر شینزین میں برین-کمپیوٹر انٹرفیس ٹیکنالوجی پر کام کرنے کے لیے ایک جدید تحقیقی ادارہ قائم کر لیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید