• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے قومی ادبی ایوارڈز

کوئٹہ (پ ر)اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے قومی ادبی ایوارڈزبرائے سال2024ء کا اعلان کیاگیا جس کے مطابق بابائے اردو مولوی عبدالحق ایوارڈڈاکٹر واحد بخش بزدارکی کتاب ’’بلوچی زبان تاریخ وارتقا،بلوچی شاعری کے لیے" مست توکلی ایوارڈ" اللہ بشک بزدار کی کتاب "ہمے کوہانی پچار انت"، بلوچی نثر کے لیےسید ظہور شاہ ہاشمی ایوارڈ نازل مولابخش کی کتاب "بتلاَرزِشت ءُ روایت، براہوئی شاعری کے لیے ’’تاج محمد تاجل ایوارڈ ‘‘حسن ندیم کی کتاب ’’سیپا چک" ، براہوئی نثر کے لیے ’’غلام نبی راہی ایوارڈ‘‘بہاول نسیم بنگلزئی کی کتاب’’ ادب نا استارک‘‘کو دیا گیا قومی ادبی انعام حاصل کرنے والی ہر کتاب کے مصنف کو دودولاکھ روپے بطور انعامدیے جائیں گے۔
کوئٹہ سے مزید