• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے خلاف عدالت عالیہ میں دائردرخواست کی سماعت آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کی تاریخی عمارت کو گرانے کے خلاف معروف قانون دان امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ کی جانب سے بلوچستان ہائی کورٹ میں دائر آئینی درخواست کی سماعت آج پیر کو ہوگی۔بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملا خیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل بینچ میں کیس کی سماعت کریگی۔
کوئٹہ سے مزید